آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ابھیشیک پرساد دماغ کے آپریشن کے وقت گٹار بجاتے رہے
گٹار بجانے سے ابھیشیک کی انگلیان مفلوج ہو گئی تھیں۔ انھیں صحیح کرنے کے لیے دماغ میں آپریشن کی ضرورت ہوتی ہے لیکن دماغ کا کون سا حصہ متاثر ہوا ہے یہ اسی وقت پتہ چل سکتا تھا جب وہ اپنی انگلیوں سے گٹار بجائیں۔ انڈیا میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا آپریشن تھا۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ