برطانوی جنگل میں جنگلی بلوں کی واپسی کا منصوبہ

،ویڈیو کیپشنبرطانوی جنگل میں جنگلی بلوں کی واپسی کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے

ماہرین برطانیہ سے جنگلات سے ایک ہزار برس قبل معدوم ہو جانے والے جنگلی بلوں کی واپسی کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ کسان اس منصوبے سے پریشان ہیں مگر کچھ لوگ خوش بھی ہیں۔