لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں بلیو وہیل کا ڈھانچہ

،ویڈیو کیپشنلندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں بلیو وہیل کا ڈھانچہ لٹکایا گیا ہے

اب جب آپ لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں داخل ہوں گے تو آپ کا استقبال ڈپی ڈائنوسار نہیں بلکہ ہوپ نامی بلیو وہیل کرے گی۔