آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چار سال کا کچرا
فوٹو گرافر انتونیو ریپیسی نے سنہ 2011 میں ری سائیکل ہونے والی ذاتی استعمال کی اشیا کا کچرا جمع کرنا شروع کیا اور چار سال بعد ان کی مدد سے طاقتور تصاویر کی ایک سیریز بنائی جس کی مدد سے انھوں کے لوگوں کے بحیثیت صارف خیالات بدلنے کی کوشش کی ہے۔