آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عالمی یومِ ماحولیات پر ٹروڈو کی کشتی رانی
کینیڈا رواں برس عالمی یومِ ماحولیات کی تقریب کا میزبان تھا اور ملک کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے یہ میزبانی دریائے نیاگرا میں کشتی چلا کر قبول کی۔