جرمنی کا روبوٹ پادری

،ویڈیو کیپشنیہ جرمن روبوٹ پادری آٹھ مختلف زبانوں میں دعا دیتا ہے

یہ جرمن روبوٹ پادری آٹھ مختلف زبانوں میں دعا دیتا ہے۔ بلیس یو ٹو نامی یہ روبوٹ اصلاح کلیسا کے پانچ سو برس کی تکمیل پر بنایا گیا ہے