آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
فلیمنگو کا ایک ٹانگ پر کھڑے ہونے کا راز کیا ہے؟
فلیمنگو یا گلابی سارس ایک ٹانگ پر کھڑے رہنے کے لیے مشہور ہیں۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ ایسا کیوں ہے؟ امریکی سائنسدانوں نے ممکنہ طور پر اس سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔