آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گرم لاوے کا آتش فشاں سے سمندر تک کا سفر
کلاؤی نامی آتش فشاں سے نکلنے والا یہ سرخی مائل گرم لاوا ہوائی میں پلوما پالی کی ڈھلانوں پر بہہ رہا ہے۔ کلاؤی آتش فشاں سے سنہ انیس سو تراسی سے لاوا نکل رہا ہے اور یہ لاوا ڈھلانوں پر بہتا ہوا سمندر میں جا گرتا ہے۔