موبائل فون کمپنی ایچ ٹی سی نے ایک ایسا فون تیار کیا ہے جو کناروں پر دباؤ ڈالنے پر سیلفی کھینچ لیتا ہے۔