ویڈیو گیمز کمپنی کے ’جنگجو‘ مالک

جیسن کنگزلی کا پیشہ ویڈیو گیمز بنانا ہے لیکن وہ اپنی زندگی ازمنہ وسطیٰ کے جنگجوؤں کی اقدار کے مطابق گزارنا پسند کرتے ہیں۔