عمر 105 سال لیکن اب بھی کام میں مگن

،ویڈیو کیپشنعمر 105 سال لیکن اب بھی کام میں مگن

ڈاکٹر بل فرینک لینڈ کی عمر 105 سال ہے اور وہ اب بھی کام کر رہے ہیں۔ آخر ان کی طویل العمری کا راز کیا ہے؟