چین میں بننے والے مسافر طیارے کی پہلی پرواز

چین میں بننے والے ایک مسافر طیارے نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کی ہے۔