آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانیہ میں پلاسٹک کی سڑکوں کا تجربہ
برطانیہ میں دو کاؤنسلز سڑکوں کی تیاری میں تارکول کی جگہ پلاسٹک کے استعمال کا تجربہ کر رہی ہیں۔ اس خیال کے خالق کا کہنا ہے کہ یہ سڑکیں سستی بھی ہوں گی اور دیرپا بھی۔