آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سوڈان: سفید گینڈوں کی بقا کی آخری امید
43 سالہ سوڈان کرہ ارض پر باقی بچنے والا واحد نر سفید گینڈا ہے۔ اسے وسطی افریقہ میں پائے جانے والے سفید نسل کے گینڈوں کی بقا کی آخری امید قرار دیا جا رہا ہے۔