امریکہ: سی ورلڈ میں آخری وہیل کی پیدائش

،ویڈیو کیپشنامریکہ کے سی ورلڈ میں ایک اوکرا وہیل نے جنم لیا ہے جو اس واٹر پارک میں جنم لینے والی آخری وہیل ہو گی

امریکہ کے سی ورلڈ میں ایک اوکرا وہیل نے جنم لیا ہے جو اس واٹر پارک میں جنم لینے والی آخری وہیل ہو گی۔ یہاں وہیل کی افزائش کا پروگرام گذشتہ برس بند کر دیا گیا تھا۔