آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اڑنے والی گاڑی اب ایک حقیقت
اڑنے والی گاڑیاں ابھی تک صرف سائنس فکشن کا حصہ تھیں اور کئی دہائیوں سے اس کو ایک حقیقت میں بدلنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، اب ہالینڈ کی ایک کمپنی کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے اس میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔