روبوٹ کے ذریعے کھانا آپ کی دہلیز پر

،ویڈیو کیپشنروبوٹ کے ذریعے کھانا آپ کی دہلیز پر

امریکہ کے شہر سان فرانسسکو میں ٹیکنالوجی کی کمپنی ماربل روبوٹ کے ذریعے کھانے کی ترسیل کر رہی ہے۔