بابا سین کا دعوٰی کہ وہ کاسمِک انرجی سے سکون بخشتے ہیں
انڈيا کي رياست راجستھان کے بابا سین کی کاسمک مالش کی وڈیوز یوٹیوب پر پندرہ ملین بار دیکھی گئی ہیں۔ وہ جاپان اور امریکہ میں اشتہاروں میں بھی نظر آتے ہيں اور اُن کا دعوٰی ہے کہ اُنھوں نے ہالی وڈ میں اے لسٹ سیلبریٹیز کی مالش بھی کی ہے۔
آخر اُن کی مالش کی خاص بات آخر ہے کیا؟ تفصیل کے ساتھ سلیم قاضی