آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لندن میں دہشت گردی میں ہلاکتیں
لندن میں ایک حملہ آور نے برطانوی پارلیمان کے باہر ویسٹ منسٹر پل پر لوگوں کے اوپر گازی چڑھا دی۔ لوگوں کو زخمی کرنے کے بعد حملہ آور پیلس آف ویسٹ منٹسر کے دروازوں کی طرف بھاگا اور اسی دوران اس نے وہاں موجود ایک پولیس اہلکار کو چاقو مار کے زخمی کر دیا۔