آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نیپال کے ماحول دوست بھٹے
نیپال میں سنہ 2015 میں آنے والے زلزلے میں تباہ ہونے والے اینٹوں کے بھٹے دوبارہ تعمیر کیے جا رہے ہیں تاہم اس بار انھیں ماحول دوست بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔