آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برفانی الّو اور ہسکی کتے کی دوستی
روس سے تعلق رکھنے والے آئیگور بلایوو کے پالتو برفانی الّو اور ہسکی کتے کی دوستی غیرمعمولی ہے۔ یہ دونوں ایک ساتھ وقت گزارنا پسند کرتے ہیں۔