پلوٹو کو ایک بار پھر سیارے کا درجہ دلوانے کی کوششیں

،ویڈیو کیپشنپلوٹو کو دوبارہ سیارہ بنانے کی حمایت

امریکی خلائی ادارے ناسا کے کچھ سائنسدان پلوٹو کو ایک مرتبہ پھر نظامِ شمسی کے سیاروں میں شامل کروانے کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں۔