دنیا کی معمر ترین گوریلا چل بسی

،ویڈیو کیپشنسب سے عمر رسیدہ گوریلا نہ رہیں

کولو ساٹھ برس پہلے امریکہ کے کولمبس چڑیا گھر میں پیدا ہوئیں۔ گوریلوں کی اوسط زندگی 40 سال ہے لیکن کولو کا انتقال 60 سال کی عمر میں ہوا۔ کولو کی چتا جلا کر اس کی راکھ کولمبس چڑیا گھر میں دفن کی جائے گی۔