دنیا کے سب سے بڑے مسافر طیارے کا مستقبل کیا؟

،ویڈیو کیپشنیورپی کمپنی ایئربس کا طیارہ اے 380 زیادہ توجہ حاصل نہیں کر سکا اور اس کے صرف 350 جہاز ہی فروخت ہو سکے ہیں

یورپی کمپنی ایئربس کا طیارہ اے 380 زیادہ توجہ حاصل نہیں کر سکا اور اس کے صرف 350 جہاز ہی فروخت ہو سکے ہیں۔