آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گریٹ بیریئر ریف پر گلوبل وارمنگ کا اثر
دنیا کے عجائبات میں شامل آسٹریلیا کی گریٹ بیریئر ریف آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل پر پھیلی ہوئی ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کی وجہ سے رواں برس اس کھاڑی میں موجود مونگے کی چٹانوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔