کراچی کے ساحلوں پر سمندری کچھووں کو افزائشِ نسل میں مشکلات
کراچی کے ساحل دنیا میں ان گیارە اہم ترین مقامات میں شامل ہیں جہاں سمندری کچهوے انڈے دینے آتے ہیں۔ مگر اب ساحل پر تعمیرات کی وجہ سے ان کی تعداد ہر سال کم ہو رہی ہے۔ دیکھیے کراچی سے محمد نبیل کی ویڈیو۔