آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پیرو میں کچھووں کی آبادی بڑھانے کا منصوبہ
پیرو میں ایمیزون کے علاقے میں حال ہی میں سترہ ہزار ٹریکایا کچھوے چھوڑے گئے ہیں۔ ان کچھووں کی پرورش کرنے کے بعد انھیں دریا میں چھوڑا گیا تاکہ ان کی آبادی میں اضافہ ہو سکے۔