سام سنگ گیلیکسی نوٹ 7 کی فروخت بند

آگ لگنے کے واقعات کے بعد سام سنگ کمپنی نے اپنے مقبول ماڈل نوٹ سیون کی فروخت روک دی ہے۔