لاہور میں امیر مریضوں کے لیے پرتعیش وارڈ

،ویڈیو کیپشنلاہور میں خصوصی سہولیات سے مزین وارڈ

پاکستان میں جہاں علاج معالجے کی عام سہولیات پہلے ہی عوام کی پہنچ سے باہر ہیں وہاں لاہور کے ایک ہسپتال نے امرا کو پرتعیش علاج کی سہولت دینے کے لیے خصوصی وارڈ بنایا ہے۔دیکھیے فرقان الہیٰ کی ڈیجیٹل ویڈیو