بچوں میں ٹی بی کے علاج کے لیے ایک نئی گولی کینیا میں متعارف

،ویڈیو کیپشنٹی بی کے علاج کے لیے ایک نئی گولی

بچوں میں ٹی بی کے علاج کے لیے ایک نئی گولی کینیا میں متعارف کروائی گئی ہے۔ یہ گولی ذائقہ میں اچھی ہے اور آسانی سے پانی میں گھول کر بچوں کو پلائی جا سکتی ہے۔ امید کی جا رہی ہے کے اس دوا سے ٹی بی کی وجہ سے ہلاکتوں میں کمی آسکتی ہے۔