ہرات میں ایلومینیم کے برتن بنانے کا کارخانہ

افغانستان کا محنت کش ہی ملک کا مستقل ڈھالے گا

افغانستان کے شہر ہرات میں ایک ورکشاپ میں ایلمونیم کو ڈھال کر برتن بنائے جا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کے شہر ہرات میں ایک ورکشاپ میں ایلمونیم کو ڈھال کر برتن بنائے جا رہے ہیں۔
ان برتنوں کو ڈھالنے کے بعد ان پر پالش کی جاتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنان برتنوں کو ڈھالنے کے بعد ان پر پالش کی جاتی ہے۔
ہرگھر میں استعمال ہونے والے ان برتنوں کی افغانستان میں بہت مانگ ہے۔
،تصویر کا کیپشنہرگھر میں استعمال ہونے والے ان برتنوں کی افغانستان میں بہت مانگ ہے۔
ایلمونیم کو ڈھالنے کا کام آسان نہیں ہوتا اور محنت کشوں کو دہکتی بھٹیوں کے آگے شدید تپش میں کام کرنا پڑتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایلمونیم کو ڈھالنے کا کام آسان نہیں ہوتا اور محنت کشوں کو دہکتی بھٹیوں کے آگے شدید تپش میں کام کرنا پڑتا ہے۔
افغانستان سے غیرملکی فوجوں کا انخلاء ہو رہا ہے اور اطلاعات کے مطابق سنہ 2016 کے بعد افغانستان کا مستقبل عام افغان عوام کے ہاتھوں میں ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان سے غیرملکی فوجوں کا انخلاء ہو رہا ہے اور اطلاعات کے مطابق سنہ 2016 کے بعد افغانستان کا مستقبل عام افغان عوام کے ہاتھوں میں ہوگا۔
یہ محنت کش ہر دور میں ملک کو درپیش تمام مسائل کے باوجود اپنا پیٹ بھرنے کے لیے کام میں جتے رہے اور ان کی یہی محنت اور لگن ملک کا مستقبل سنوار سکتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ محنت کش ہر دور میں ملک کو درپیش تمام مسائل کے باوجود اپنا پیٹ بھرنے کے لیے کام میں جتے رہے اور ان کی یہی محنت اور لگن ملک کا مستقبل سنوار سکتی ہے۔