افغان نیشنل آرمی کی مشقیں

افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کے انخلا کی تیاریاں اور شدت پسندوں کے حملے

افغانستان کے دارالحکومت کابل سے باہر افغان نیشنل آرمی کے جوان ایک بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کے دارالحکومت کابل سے باہر افغان نیشنل آرمی کے جوان ایک بارودی سرنگ کے دھماکے کے بعد پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
افغان نیشنل آرمی کی ان فوجی مشقوں میں توپ خانے اور ٹینکوں سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنافغان نیشنل آرمی کی ان فوجی مشقوں میں توپ خانے اور ٹینکوں سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال بھی کیا گیا۔
2014 کے بعد تمام غیر ملکی فوجیں افغانستان سے نکل رہی ہیں اور اس صورت حال میں افغان نیشنل آرمی ہی کو شدت پسندوں اور طالبان کا مقابلہ کرنا ہے۔
،تصویر کا کیپشن2014 کے بعد تمام غیر ملکی فوجیں افغانستان سے نکل رہی ہیں اور اس صورت حال میں افغان نیشنل آرمی ہی کو شدت پسندوں اور طالبان کا مقابلہ کرنا ہے۔
افغان نیشنل آرمی نے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی شروع کر دی ہے اور گذشتہ روز افغان نیشنل آرمی نے ملک کے جنوب میں تین سو طالبان کے حملے کو پسپا کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنافغان نیشنل آرمی نے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی شروع کر دی ہے اور گذشتہ روز افغان نیشنل آرمی نے ملک کے جنوب میں تین سو طالبان کے حملے کو پسپا کیا ہے۔
افغان نیشنل آرمی کا ایک جوان فوجی مشقوں کے دوران ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ بنانے کی مہارت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنافغان نیشنل آرمی کا ایک جوان فوجی مشقوں کے دوران ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ بنانے کی مہارت کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
فوجی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر سے پیدل فوج کے دستوں کو محاذ پر پہنچانے کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنفوجی مشقوں کے دوران ہیلی کاپٹر سے پیدل فوج کے دستوں کو محاذ پر پہنچانے کا مظاہرہ کیا۔
فوجی مشقوں کا سول اور فوجی حکام نے معائنہ کیا اور افغان نیشنل آرمی کے جوانوں کے پیشہ وارانہ معیار کو سراہا۔
،تصویر کا کیپشنفوجی مشقوں کا سول اور فوجی حکام نے معائنہ کیا اور افغان نیشنل آرمی کے جوانوں کے پیشہ وارانہ معیار کو سراہا۔