دراندازوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ: تصاویر

بھارتی فوج اور دراندازوں کے درمیان لڑائی پندرہ روز جاری رہی

بھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اسلحہ اور بارود دراندازوں کے قبضے سے ملا ہے
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اسلحہ اور بارود دراندازوں کے قبضے سے ملا ہے
بھارتی فوج کے مطابق دراندازوں سے یہ جھڑپیں پندرہ روز سے جاری تھیں
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج کے مطابق دراندازوں سے یہ جھڑپیں پندرہ روز سے جاری تھیں
بھارتی فوج کے دعویٰ کے تحت یہ جھڑپیں پندرہ روز تک جاری رہیں لیکن آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج کے دعویٰ کے تحت یہ جھڑپیں پندرہ روز تک جاری رہیں لیکن آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہو سکی
بھارتی فوج کے شمالی کمانڈ کے جنرل لیفٹننٹ جنرل سنجیو چھاچر نے ان جھڑپوں کے ختم ہونے کا اعلان کیا
،تصویر کا کیپشنبھارتی فوج کے شمالی کمانڈ کے جنرل لیفٹننٹ جنرل سنجیو چھاچر نے ان جھڑپوں کے ختم ہونے کا اعلان کیا
یہ جھڑپیں کیرن سیکٹر میں ہوئیں جہاں کسی عام آدمی کی پہنچ نہیں ہے
،تصویر کا کیپشنیہ جھڑپیں کیرن سیکٹر میں ہوئیں جہاں کسی عام آدمی کی پہنچ نہیں ہے
بھارتی ذرائع ابلاغ ان جھڑپوں کا موازنہ کارگل کے معرکے سے کر رہے تھے
،تصویر کا کیپشنبھارتی ذرائع ابلاغ ان جھڑپوں کا موازنہ کارگل کے معرکے سے کر رہے تھے