جب بیٹی نے ماں کی شادی کی تیاریاں کروائیں

،ویڈیو کیپشنجب بیٹی نے ماں کی شادی کی تیاریاں کروائیں

نرملی ایک سفر کے دوران اپنے ہونے والے شوہر سے ملی تھیں، شادی کے بارے میں سوچ کر اُن کو اپنی بیس سال کی بیٹی کا خیال آتا تھا۔ لیکن شادی کی خبر سن کر اُن کی بیٹی کا اس پر کیا ردعمل تھا؟ جانیے ہماری اس ویڈیو میں