آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکی جہاز سے گرنے والا افغان شہری: ’ہمارے پاس سب کچھ تھا لیکن گذشتہ برس ہم نے سب کھو دیا‘
سنہ 2021 میں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد ہزاروں افغان شہریوں نے ملک سے باہر نکلنے کی کوشش کی۔
ان میں بہت سے لوگ ایسے بھی تھے، جنھوں نے مجبوری کے عالم میں امریکی فوجی جہازوں سے لٹک کر فرار ہونا چاہا لیکن اُن جہازوں کے پرواز بھرتے ہی ان سے افغان شہریوں کے گرنے کے مناظر ابھی بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔