’والد کی یاد میں ان کا مجسمہ بنایا‘
زندگی میں بہت سے مواقع ایسے آتے ہیں جب لوگوں کو بچھڑے بہت یاد آتے ہیں۔ اگر وہی پیارے آپ کے سامنے دوبارہ آ جائیں تو شاید آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے۔
ایسا ہی کچھ انڈیا کے شہر حیدرآباد میں ہوا جب اولا پھانی کمار نے اپنی بہن کی شادی پر اُن کو والد کا سیلیکون سے بنا مجسمہ تحفے میں دیا۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
