آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بالی وڈ دوبارہ کشمیر میں لیکن سنیما گھر مسلسل بند
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مسلح شورش سے پہلے بالی وڈ کی شاید ہی کوئی فلم تھی جس میں یہاں کے دلکش مناظر نہیں ہوتے تھے لیکن شورش کے بعد کشمیر میں تین دہائیوں سے سنیما گھر بند پڑے ہیں۔
اب حکومت دوبارہ بالی وڈ کی فلم کمپنیوں کی میزبانی کر رہی ہے لیکن مقامی فلم ابھی بھی سرکاری حوصلہ افزائی کی منتظر ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔