آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
افغانستان میں زلزلہ: کئی گاؤں ’مکمل تباہ‘، امدادی سرگرمیاں جاری
منگل کی شب افغانستان میں آنے والے زلزلے سے کئی گاؤں تباہ ہو چکے ہیں اور افغان حکومت نے 1000 اموات کی تصدیق کی ہے۔
افغانستان کے دور دراز علاقوں کے لوگ اپنی مدد کیسے کر رہے ہیں؟ دیکھیے ہماری ویڈیو میں۔۔۔