آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چھما بندو: انڈیا کی وہ خاتون جنھوں نے خود سے ہی شادی کر لی!
جب شوہر نہ چاہیے ہو لیکن دلہن بھی بننا ہو تو کیا کریں؟ ملیے انڈیا کی چھما بندو سے جنھوں نے خود سے ہی شادی کر لی!
رپورٹ - شکیل اختر
ویڈیو ایڈیٹر - تپس ملک