انڈیا: دو سو سال سے ویران پڑا گاؤں، جسے بددعا ملی تھی

انڈیا کی ریاست راجستھان میں ایک گاؤں دو سو برس سے ویران پڑا ہے۔ اسے بد دعا ہے کہ یہ کبھی آباد نہیں ہو گا۔

آخر گاؤں والے اسے چھوڑ کر کیوں چلے گئے؟ دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔