انڈیا کی گیتا جن کا قد چھوٹا لیکن خواب بہت بڑے ہیں

انڈین ریاست تمل ناڈو کی 31 برس کی گیتا نے ایم بی اے کر رکھا ہے اور وہ ملازمت کے لیے مختلف کمپنیوں میں درخواست بھی دیتی رہی ہیں لیکن جب متعدد کمپنیوں نے ان کی معذوری کی وجہ سے انھیں نوکری دینے سے انکار کیا تو انھوں نے اپنے اور اپنے جیسے دوسرے افراد کے لیے خود کچھ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔۔