منجوبا کا کچن: وہ شخص جو اپنی والدہ کی غریبوں کو کھانا کھلانے کی روایت پر قائم ہے

،ویڈیو کیپشنمنجوبا کی رسوئی

فضا میں کھانے کی خوشبو پھیلی ہوئی ہے اور لوگ قطار میں کھڑے انتظار کر رہے ہیں۔۔۔ میور کے فوڈ ٹرک ’منجوبا کی رسوئی‘ کے باہر یہ مناظر روز دیکھنے کو ملتے ہیں۔

اس فوڈ ٹرک کی خاص بات یہ ہے کہ میور اس کے ذریعے احمد آباد کے مختلف علاقوں میں رہنے والے ضرورت مند افراد میں مفت کھانا تقسیم کرتے ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔