سیربین: مانع حمل ادویات کی کمی اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی

،ویڈیو کیپشنبی بی سی

پاکستان میں مانع حمل ادویات کے کم استعمال کے پیچھے ایک طرف سماجی رویے تو ہیں ہی، لیکن آج کل ایک نیا مسئلہ یہ بھی ہے کہ یہ زیادہ دستیاب نہیں ہیں۔ ایسے میں اگر آپ ایک ہیلتھ ورکر ہیں جس کا کام خاندانی منصوبہ بندی کی حوصلہ افزائی کرنا ہے تو آپ کا کام آسان نہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: عمر دراز

فلمنگ: فرقان الٰہی

پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، جاوید سومرو، فاران رفیع اور خالد کرامت