افغانستان میں سنگین انسانی بحران: شدید سردی میں لوگ گھر گرم کرنے کے لیے پلاسٹک جلانے پر مجبور

سخت سردی کا آغاز افغانستان کے انسانی بحران کو سنگین بنا رہا ہے۔ طالبان کے اقتدار پر قبضے اور بین الاقوامی پابندیوں کے بعد سے معیشت بے قابو ہو چکی ہے۔

مغربی حمایت یافتہ پچھلی افغان حکومت کے خاتمے نے بے روزگاری میں اضافہ کیا ہے۔ بہت کم لوگ اپنے خاندانوں کو کھانا کھلانے یا اپنے گھروں کو گرم کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں اور تقریباً دس لاکھ بچے شدید غذائی قلت کے خطرے سے دوچار ہیں۔

مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔