سیربین: پاکستانی فنکار نیٹفلِکس کے لیے ڈرامے یا فلمیں کیوں نہیں بنا رہے؟

،ویڈیو کیپشننیٹفلِکس دنیا بھر سے فلمیں بنوا رہا ہے لیکن پاکستانی کونٹینٹ کو جگہ کیوں نہیں دی جا رہی

نیٹفلِکس دنیا بھر سے کانٹینٹ بنوا رہا ہے۔ ساؤتھ کورین سیریز ’سکوِڈ گیمز‘ سے لے کر انڈین ’سیکرڈ گیمز‘ تک آپ نے دیکھے نہ بھی ہوں، نام ضرور سنا ہوگا۔ تو پھر اس گیم سے پاکستان باہر کیوں ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: براق شبیر