طالبان ’کابل پہنچ گئے‘، سڑکوں پر افراتفری

افغان وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ طالبان جنگجو دارالحکومت کابل میں داخل ہوچکے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح جنگجوؤں کو کابل داخلے کے دوران بہت کم مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے بعد کیا حالات ہیں؟ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔