انڈیا میں شمشان گھاٹ کے دردناک مناظر ایک رضاکار کی زبانی

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمشان گھاٹوں میں جگہ ختم ہوتی جا رہی ہے لیکن یہاں لائی جانے والی لاشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

آخری رسومات ادا کرنے میں کئی رضاکار تنظیمیں خاندانوں کی مددکر رہی ہیں۔

شمشان گھاٹ کے دردناک مناظر، ایک رضاکار کی زبانی۔

ویڈیو: شکیل اختر، تپس ملک