انڈیا میں کورونا کی دوسری لہر: ’ڈاکٹر صاحب، پلیز صرف ایک منٹ کے لیے میری ماں کو دیکھ لیں‘

انڈیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے ملک بھر میں مشکلات کا پہاڑ کھڑا کر دیا ہے جہاں روزانہ نہ صرف اموات تیزی سے بڑھ رہی ہیں بلکہ ریکارڈ تعداد میں نئے متاثرین کی شناخت ہو رہی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں دو ہزار سے زیادہ افراد کی اموات ہوئی ہیں جبکہ سوا تین لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے یوگیتا لمائے، فریڈ سکاٹ اور سنجے گنگولی کی ویڈیو۔