آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عالمی وبا اور بحران کے باوجود ایک روپے میں ایسا کھانا کہ منھ میں پانی آجائے
اگر آپ نے اب تک کملااتھال کے بارے میں نہیں سنا تو اب آپ کو انھیں جان لینا چاہیے۔ یہ 80 سالہ خاتون انڈیا میں سستے اور لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہیں۔
انھیں لوگوں کو کھلانا اتنا پسند ہے کہ کورونا وائرس کی عالمی وبا اور بحران کے باوجود انھوں نے اپنے کھانوں کی قیمت نہیں بڑھائی۔ دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔