انڈیا: آندھرا پردیش میں گیس لیک سے متعدد ہلاکتیں، سینکڑوں بیمار

،ویڈیو کیپشنانڈیا: آندھرا پردیش میں گیس لیک سے متعدد ہلاکتیں، سینکڑوں متاثر

انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں واقع ایل جی پولیمرز کے کارخانے سے گیس کا اخراج ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں بیمار ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق حادثے کی ممکنہ وجہ لاپرواہی ہو سکتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔